
Columns about Urdu Social Media Summit 2015
اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کے بارے میں کالم

گوادر کے ساحلوں سے لے کر کشمیر کی دلفریب وادیوں اور صحرائے تھر سے لے کر گلگت کی برف پوش چوٹیوں تک پاکستان کا تقریباً ہر شخص ایک قدر مشترک رکھتا ہے، وہ اردو جانتا ہے۔ یہ ہمارے ذرائع ابلاغ کی ترجیحی زبان ہے، یہ پنجابی، سندھی، بلوچی، پشتو، سرائیکی، براہوی اور ہر مقامی بولی جاننے والے کے اظہار کا ذریعہ ہے لیکن مفروضہ عام ہے کہ اردو دورِ جدید کے تقاضوں اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ نہیں ہیں۔ اس غلط فہمی کے خاتمے اور انٹرنیٹ کے اس عہد میں اردو کی ترقی کے سفر اور مستقبل کے امکانات کے حوالے سے اردو سورس اور جامعہ کراچی باہمی اشتراک سے ایک "بین الاقوامی اردو سوشل میڈیا سمٹ" کررہے ہیں۔ اس بین الاقوامی اجلاس میں پاکستان کے طول و عرض سے ٹیکنالوجی، معیشت، ذرائع ابلاغ، تعلیم، ادب، ای-کامرس، فنونِ لطیفہ سے وابستہ رائے ساز شخصیات، سوشل میڈیا کے "گرو" اور ہندوستان، خلیجی ممالک، جاپان اور یورپ سے بھی اردو بلاگرز اور آن لائن ایکٹیوسٹ شرکت کریں گے۔ آپ معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے خواہشمند ہیں یا انٹرنیٹ کی دنیا میں نئے کاروباری مواقع حاصل کرنے کے خواہاں ہیں یا پھر آپ اپنے خیالات اور آئیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں، "اردو سوشل میڈیا سمٹ" آپ ہی کے لیے ہے۔
Latest photos of Urdu Social Media Summit 2015 and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Urdu Social Media Summit 2015, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Urdu Social Media Summit 2015 news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 پر تازہ ترین کالم پڑھئیے اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.