
Inayat Ullah Gandapur - Urdu News
عنایت اللہ گنڈاپور ۔ متعلقہ خبریں

سردار عنایت اللہ گنڈاپور نے انیس سو ستر میں سیاسی کیرئر کا آغاز کیا۔ وہ پہلی مرتبہ مرحوم گورنر سرحد حیات محمد خان شیرپاؤ کے دور میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور بعد میں ان کی کابینہ میں بطور مشیر کام کیا۔ وہ وزیر اعلیٰ مفتی محمود کی کابینہ میں وزیر مال رہے۔ انیس سو چوہتر میں انہوں نے گورنر اسلم خٹک کے دور میں سرحد کے وزیر اعلیٰ کا منصب بھی سنبھالا اور اس عہدے پر بائیس ماہ تک رہے۔ وزیر اعلیٰ نصراللہ خٹک کے دور میں سینئر وزیر بنے لیکن نو ماہ تک یہ وزارت چلانے کے بعد مستعفی ہوگئے۔ بعد میں وہ پیپلز پارٹی اور بحثیت آزاد امیدوار انتخابات جیتے رہے۔ سن دو ہزار دو کے عام انتخابات میں انہیں دو حلقوں سے کامیابی ملی۔ ایک نشست پر بعد میں اپنے بیٹے اسرار اللہ گنڈاپور کو ضمنی انتخاب میں کامیاب کیا۔اپنی عمر آخری عمر میں اسمبلی میں کوئی فعال کردار تو ادا نہیں کیا لیکن مذہبی جماعتوں کے اکثریت والے ایوان میں انگریزی ہیٹ پہن کر حاضری باقاعدگی سے آخری وقت تک دیتے رہے۔ اپنے مخصوص طرز لباس کی وجہ سے سرحد اسمبلی میں وہ ایک الگ پہچان رکھتے تھے۔ ان کی بکتر بند گاڑی کے طرز کی مخصوص جیپ بھی ان کی خاص علامت بن چکی تھی۔ سردار عنایت اللہ گنڈاپور نے انیس سو ستر میں سیاسی کیرئر کا آغاز کیا۔ وہ پہلی مرتبہ مرحوم گورنر سرحد حیات محمد خان شیرپاؤ کے دور میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور بعد میں ان کی کابینہ میں بطور مشیر کام کیا۔ وہ وزیر اعلیٰ مفتی محمود کی کابینہ میں وزیر مال رہے۔ انیس سو چوہتر میں انہوں نے گورنر اسلم خٹک کے دور میں سرحد کے وزیر اعلیٰ کا منصب بھی سنبھالا اور اس عہدے پر بائیس ماہ تک رہے۔ وزیر اعلیٰ نصراللہ خٹک کے دور میں سینئر وزیر بنے لیکن نو ماہ تک یہ وزارت چلانے کے بعد مستعفی ہوگئے۔ بعد میں وہ پیپلز پارٹی اور بحثیت آزاد امیدوار انتخابات جیتے رہے۔ سن دو ہزار دو کے عام انتخابات میں انہیں دو حلقوں سے کامیابی ملی۔ ایک نشست پر بعد میں اپنے بیٹے اسرار اللہ گنڈاپور کو ضمنی انتخاب میں کامیاب کیا۔اپنی عمر آخری عمر میں اسمبلی میں کوئی فعال کردار تو ادا نہیں کیا لیکن مذہبی جماعتوں کے اکثریت والے ایوان میں انگریزی ہیٹ پہن کر حاضری باقاعدگی سے آخری وقت تک دیتے رہے۔ اپنے مخصوص طرز لباس کی وجہ سے سرحد اسمبلی میں وہ ایک الگ پہچان رکھتے تھے۔ ان کی بکتر بند گاڑی کے طرز کی مخصوص جیپ بھی ان کی خاص علامت بن چکی تھی۔
Latest News about Inayat Ullah Gandapur in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Inayat Ullah Gandapur. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عنایت اللہ گنڈاپور کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عنایت اللہ گنڈاپور کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.