Mohammad Iqbal Shedai - Urdu News

محمداقبال شیدائی ۔ متعلقہ خبریں

Mohammad Iqbal Shedai

انقلابی حریت پسند ۔ سیالکوٹ میں‌ پیدا ہوئے ۔ لاہور میں تعلیم پائی ۔ برصغیر کی آزادی کی تحریکوں میں سرگرم حصہ لیا۔اور متعدد بار قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ 1919ء میں‌ترک وطن کرکے افغانستان گئے اور پھر سویت یونین کے راستے یورپ چلے گئے۔ برصغیر کی آزادی کے بعد پاکستان آگئے۔ کچھ عرصے بعد تیورن یونیورسٹی اٹلی میں اردو کے پروفیسر مقرر ہوئے ۔ لاہور میں وفات پائی۔

Latest News about Mohammad Iqbal Shedai in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mohammad Iqbal Shedai. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

محمداقبال شیدائی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ محمداقبال شیدائی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر