
Shoaib Malik - Urdu News
شعیب ملک ۔ متعلقہ خبریں

-
شاہد آفریدی، کرس گیل، ڈی ویلیئرز، بریٹ لی کی کرکٹ میں واپسی
چیمپئن شپ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں کے درمیان پاک بھارت ٹاکرا اتوار 20 جولائی کو ہوگا
ہفتہ 19 جولائی 2025 - -
سرفراز احمد آخری لمحات میں پاکستان چیمپئنز سکواڈ سے باہر
پاکستان چیمپئنز نے رواں سال جنوری میں اعلان کیا تھا کہ سرفراز اس سال ڈبلیو سی ایل کے ایڈیشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
ذیشان مہتاب ہفتہ 19 جولائی 2025 -
-
چاہتا ہوں میرا تیز ترین ٹی ٹونٹی سنچری کا ریکارڈ کوئی ساتھی کھلاڑی جلد توڑ دے : حسن نواز
پاکستان کے لیے کھیلنا کسی خواب کی تعبیر سے کم نہیں، شاہین، شاداب، آغا سلمان جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنا غیر معمولی تجربہ ہے : قومی کرکٹر
ذیشان مہتاب پیر 14 جولائی 2025 -
-
شعیب ملک کو بیٹے اذہان کے ساتھ دبئی میں ملاقات پر تنقید کا سامنا
شعیب ملک نے سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے 2010ء میں شادی کی تھی، شادی کے 8 سال بعد 30 اکتوبر 2018ء کو ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی
ذیشان مہتاب جمعرات 10 جولائی 2025 -
-
شعیب ملک کے بعد مزید دو مینٹورز پی سی بی سے الگ
سابق کپتان سرفراز احمد اور مصباح الحق نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں
بدھ 9 جولائی 2025 -
-
چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن فواد اعجاز خان کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
ڈومیسٹک کرکٹ میں کراچی کی حیثیت ہے، قائد اعظم ٹرافی میں کراچی ٹیم کو شامل کیا جائے گا،چیئرمین پی سی بی
پیر 7 جولائی 2025 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز کپ ختم کردیا
پیر 7 جولائی 2025 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز کپ ختم کردیا
پیر 7 جولائی 2025 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز کپ ختم کردیا
پیر 7 جولائی 2025 - -
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
اذہان کو فیملی میں شامل ہونے کے ممبر کو گلے لگاتے اور کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
وہاب ریاض کا دل پھر گیند تھامنے کیلئے مچلنے لگا
جمعرات 3 جولائی 2025 -
-
وہاب ریاض کا دل پھر گیند تھامنے کیلیے مچلنے لگا
پی سی بی کے ساتھ منسلک سابق پیسر ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں حصہ لیں گے
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
700 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے تاریخ کے پہلے کرکٹر بن کر ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کر لیا
ذیشان مہتاب بدھ 25 جون 2025 -
-
بابر اعظم، شعیب ملک کی پاکستان ہاکی ٹیم کو فائنل کیلئے نیک خواہشات
ہفتہ 21 جون 2025 - -
سلمان آغا کو پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان بنوانے والے سابق کرکٹر کے نام سے پردہ اُٹھ گیا
اندرونی بات چیت کے دوران اکثریت نے رضوان کی جگہ شاداب کو کپتان بنانے کی تجویز دی تھی : رپورٹس
ذیشان مہتاب بدھ 4 جون 2025 -
-
اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں پی ایس ایل کوالیفائرون میچ میں (کل) آمنے سامنے ہوں گی
منگل 20 مئی 2025 - -
جیمز ونس نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
72 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ٹی 20 کرکٹ میں 12000 رنز بنانے والے 9ویں کھلاڑی بن گئے
اتوار 18 مئی 2025 - -
مصباح الحق کو ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
سابق کپتان کو ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی خبریں گردش کرنے لگیں
ذیشان مہتاب بدھ 14 مئی 2025 -
-
شعیب ملک نے مینٹور کی حیثیت سے دوہفتے قبل استعفے کی تصدیق کردی
ذاتی کمٹمنٹس اور ذمے داریوں کی وجہ سے مینٹور کا عہدہ رکھنا مشکل تھا، میں نے مناسب سمجھا کہ عہدے سے الگ ہو جاؤں
بدھ 14 مئی 2025 - -
مینٹور شپ سے فارغ کیے جانے پر شعیب ملک کا ردعمل بھی سامنے آگیا
2 ہفتے قبل بورڈ کو مینٹور شپ سے الگ ہونے سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کردیا تھا، شعیب ملک
منگل 13 مئی 2025 -
Latest News about Shoaib Malik in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shoaib Malik. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.