Photos of Ali Haider Gilani

علی حیدر گیلانی کی تازہ ترین تصاویر

Ali Haider Gilani

علی حیدر گیلانی سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ہیں، علی حیدر گیلانی کو 9 مئی 2013 کو ملتان سے اغوا کیا گیا تھا. علی حیدر کی بازیابی تین سال بعد دس مئی 2016 کو افغان اور امریکی افواج کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں عمل میں آئی۔بیان کے مطابق یہ کارروائی علی حیدر گیلانی کو صوبہ غزنی سے بازیاب کرانے کے لیے کی گئی تھی.

Latest photos of Ali Haider Gilani and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Ali Haider Gilani, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Ali Haider Gilani news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

علی حیدر گیلانی کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے علی حیدر گیلانی کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے علی حیدر گیلانی کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔