Photos of Faisal Saleh Hayat

فیصل صالح حیات کی تازہ ترین تصاویر

Faisal Saleh Hayat

مخدوم سید فیصل صالح حیات جھنگ، پنجاب، پاکستان سے ایک سیاستدان ہیں۔ 1952ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن ہیں۔ 2002 میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، جس کے بعد انہوں نے پی پی پی پی-پیٹریاٹ قائم کی اور بعد میں پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی۔ 2013 میں انکے کاغذات نامزدگی آب پاشی کی چوری کے الزامات پر مسترد کر دیے گئے تھے۔ [1] اس وقت مخدوم فیصل، حضرت پیر شاہ جیوانہ کے سجادہ نشین ہیں۔

Latest photos of Faisal Saleh Hayat and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Faisal Saleh Hayat, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Faisal Saleh Hayat news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

فیصل صالح حیات کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے فیصل صالح حیات کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے فیصل صالح حیات کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔