Photos of Lahore (page 109)

لاہور کی تازہ ترین تصاویر

Lahore
لاہور (Lahore) صوبہ پنجاب پاکستان کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے۔ شاہی قلعہ، شالامار باغ، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر اور مقبرہ نور جہاں مغل دور کی یادگار ہیں۔ سکھ اور برطانوی دور کی بھی تاریخی عمارتیں موجود ہیں۔ لاہور کے قریبی شہر امرتسر، صرف 31 میل دور واقع کیا جا رہا سکھوں کے مقدس ترین جگہ ہے (50 کلومیٹر) کے ساتھ درست کرنے کے لئے بھارت کے اگلے دائیں واقع ہے
Records 5185 To 5232 (Total 5866 Records)

Latest photos of Lahore and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Lahore, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Lahore news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

لاہور کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے لاہور کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے لاہور کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔