Photos of Mian Saqib Nisar

میاں ثاقب نثار کی تازہ ترین تصاویر

Mian Saqib Nisar

31دسمبر 2016ء کو میاں ثاقب نثار کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدہ پر نامزد کیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار کے نام کی چیف جسٹس کے عہدے کے لیے منظوری دے دی جس کا اطلاق 31 دسمبر 2016 سے ہوا۔ جسٹس نثار اپنے انتہائی سخت عوامی مفاد کے فیصلوں اور از خود نوٹسز کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہیں۔

Records 1 To 48 (Total 69 Records)

Latest photos of Mian Saqib Nisar and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Mian Saqib Nisar, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Mian Saqib Nisar news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

میاں ثاقب نثار کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے میاں ثاقب نثار کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے میاں ثاقب نثار کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔