ڈیرہ بگٹی سیکورٹی فورسز نے بھاری تعداد میں اسلحہ گولہ بارود بر آمد کر لیا

پیر 25 ستمبر 2006 20:31

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2006ء) ڈیرہ بگٹی سیکورٹی فورسز نے بھاری تعداد میں اسلحہ گولہ بارود بر آمد کر لیا تاہم کوئی گرفتاری عمل مین نہ آ سکی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران خطرناک اسلحہ او گولہ و بارود بر آمد کر لیا تاہماسلحہ اور گولہ بارود کی تفصیل معلوم نہ ہو سکی کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی متعلقہ انتظامیہ اس سلسلے میں مزید کارروائی کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :