رائے ونڈ تبلیغی اجتماع ‘محکمہ صحت نے 8بستر کا ہسپتال اور 6 ڈسپنسریاں قائم کرنے کا اعلان کر دیا ،10 لاکھ سے زائد شرکاء کے علاج کیلئے 69ڈاکٹر زاور192افراد پر مشتمل پیرامیڈیکل سٹاف 24گھنٹے ڈیوٹی دیگا ۔ڈاکٹرخضرحیات
ہفتہ 4 نومبر 2006 15:41
(جاری ہے)
اجتماع ہیلتھ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر خضر حیات خان نے این این آئی کو بتایا کہ ضلعی ناظم لاہور میاں عامرمحمود کی ہدایت پر ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر انعام الحق ‘ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر جعفر سلیم او رڈ ی او ہیڈ کوارٹرڈاکٹر محمد اسحاق نے اس باراجتماع کے شرکاء کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات بہم پہنچانے کیلئے اجتماع گاہ میں 6 عارضی فری ڈسپنسریاں اور 8بیڈ پر مشتمل عارضی ہسپتال قائم کیاجارہا ہے جن میں ہرقسم کے طبی اوزار آلات مقامی مراکز صحت مانگا منڈی ‘چوہنگ ‘مراکہ ‘ سلطان کے‘،رنگیل پور‘،سرایح‘ کاناکاچھا اور ستزادہ سے منگواکر انہیں جدید ہسپتالوں کی شکل دے دی گئی ہے ۔
ڈاکٹر خضر حیات نے مزید بتایا کہ مریض کی سہولت کیلئے 14عدد ایمبولینس اور نیشنل ہیلتھ پروگرام کی 12گاڑیاں کر دی گئی ہیں ۔سول ہسپتال راؤے ونڈ کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرکے اسے ایمرجنسی پوائنٹ بنادیا گیاہے جہاں 24گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.