سرکاری ادویات کی مارکیٹ میں فروخت روکنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ وزیر صحت
منگل 13 فروری 2007 15:07
(جاری ہے)
پی پی پی کے اراکین بیگم شمشاد ستار بچانی ‘ خورشید شاہ ‘ عذرا افضل نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں جو سرکاری ادویات جن پر فروخت ممنوع ہے کا نوٹس چپساں ہوتا ہے وہ مارکیٹ میں عام طورپر فروخت ہو رہی ہیں لیکن حکومت کوئی بھی اقدام نہیں اٹھا رہی ہے۔
جس کے جواب میں وفاقی وزیر صحت نصیر خان نے کہا کہ حکومت کو اس بات کا علم ہے لہذا ہم نے پہلے ہی اقدامات کئے ہیں او رجن جگہوں پر اب بھی سرکاری ادویات جو مفت میں مریضوں کو دی جاتی ہیں فروخت ہو رہی ہیں تو ہمیں بتایا جائے ہم اس پر ایکشن لیں گے۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.