بلو چستا ن سے آنے والے سیلا بی ریلا رات دادوضلع میں داخل ہو گا،دوبچے سیلا بی ریلے میں ڈوب کر ہلا ک 100سے زائد گا ؤ ں زیر آب متاثرین کی امداد نہ ہو سکی
منگل 3 جولائی 2007 17:50
(جاری ہے)
اس جو ہی تحصیل کے کا چھو کے علا قے کے 40سے زائد گاؤ زیرآب ہیں ۔
کے این شاہ تحصیل کے کا چھو کے علا قے کے25گا ؤں اورمیھٹرتحصیل کی یو نین کو نسل فر ید آباد کے 35گا ؤں زیر آب ہے ۔ ان گا ؤں میں ہزاروں متا ثرین پھنسے ہو ئے ہیں جو خورد نو ش کی اشیا ء کی قلت کے با عث بھوک اوربدحالی کا شکا ر ہیں، ان زیر آب گا ؤ ں میں زمینی رابطہ نہ ہ ونے کے با عث ان متا ثرین کی بحالی اوران کو محفو ظ مقاما ت پو پہنچانے کیلئے کو ئی اقدام نہیں کیا جا رہا۔ سیلا ب میں پھنسے ہو ئے ہزاروں متا ثرین میں گیسٹرو ، بخا ر ،خارش کے امر اض پھوٹ پڑ ے ہیں ۔بر ساتی نا لوں اورندیوں کے مسلسل بہا ؤسے منچھر جھیلہ کی سطح 114فٹ سے بلند ہو گئی ہے۔منچھرجھیل سے پا نی کا اخراج دریا ئے سندھ 1800کیو سک سے 2500کیوسک کر دیا گیا جو جا ری ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.