لال مسجد‘ جامعہ حفصہ آپریشن‘ سیکٹر جی سکس کے مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی
جمعہ 6 جولائی 2007 16:38
(جاری ہے)
جمعہ کے روز کرفیو میں نرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے متعدد رہائشی اپنے گھروں سے نکل مکانی کر گئے جی سکس ون فور میں لال مسجد کے بالمقابل رہائشی محمد نعیم خان اپنی بیگم اور بچوں کے ہمراہ نقل مکانی کرگئے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی بیگم نے بتایا کہ یہ عرصہ ہم پر قیامت سے کم نہیں تھا۔
ہماری دیواریں فائرنگ سے چھلنی ہوگئیں ہر لمحہ ہمیں یہی خطرہ لاحق ہے کہ مجھے اپنے دو بیٹوں سے ہاتھ دھونا پڑیں گے آج ہم تنگ آکر اپنا گھر چھوڑ کر رشتہ داروں کے گھر شفٹ ہورہے ہیں انعام خان نے کہا کہ جی سکس ون فور کے رہائشیوں کو اس دوران شدید ترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جسے ہم شاید زندگی بھر بھلا نہ سکیں۔ میرے سمیت بہت سے لوگوں نے یہاں سے شفٹ ہونے کا فیصلہ کیا ہے بچوں کی زندگی سلامت رہی تو پھر واپس آجائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.