ترکی، پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت کی کا میابی
پیر 23 جولائی 2007 12:31
(جاری ہے)
انقرہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم طیب اردگان نے کہا کہ ان کی حکومت قومی اتحاد کے لئے کام کرتی رہے گی جب کہ اقتصادی اصلاحات کو جاری رکھا جائے گا۔ طیب اردگان نے کہا کہ ترکی میں جمہوریت نے اہم امتحان میں کامیاب ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اے کے جماعت کی کامیابی دراصل جمہوریت کی فتح ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت نے ایک کڑا امتحان پاس کر لیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی جماعت ترکی میں جمہوری اصلاحات اور اقتصادی ترقی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ترکی میں صدر کے انتخاب پر حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی جماعتوں میں پیدا ہونے والے سیاسی تعطل کو حل کرنے کے لیے آئینی مدت پوری ہونے سے قبل عبوری انتخابات کا اعلان کیا گیا تھا۔ ترکی کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر ہونیوالے ان انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا تناسب بہت زیادہ رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.