ویتنام‘300بطخوں کی فرڈ فلووائرس سے ہلاکت کی تصدیق

جمعرات 25 اکتوبر 2007 12:06

ہنوئی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین25اکتوبر2007) ویتنام میں برڈ فلو سے تین سو بطخیں ہلاک ہوگئی ہیں۔ غیر ملکی خب ررساں ادارے کے مطابق مرکزی ویتنام میں کوانگ ڈسٹرکٹ میں پرائیوٹ فارم میں گزشتہ دنوں300بطخیں ہلاک ہوئیں جن کے نمونوں سے یہ تصدیق ہوئی ہے کہ یہ ہلاکتیں برڈ فلو وائرس کے باعث ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اگست میں بھی ویتنام میں سینکڑوں بطخیں برڈ فلو وائرس کے باعث مر گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :