جشن شندور کو شایان شان طریقے سے منایا جائے گا،صوبائی وزیر بہبودآبادی
ہفتہ 5 جولائی 2008 14:06
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی رابطہ افیسر معتصم با اللہ شاہ نے کہا کہ ہم سب نے مل کر شندور میلے کو شایان شان طریقے سے منانا ہوگا کیونکہ یہ ہماری پہچان ہونے کے ساتھ ساتھ ہماری معیشت پر بھی دور رس مثبت اثرات ڈالتے ہیں انہوں نے کہا کہ پہلے یہ معلوم نہیں تھا کہ آیا اسے منایا بھی جاتا ہے کہ نہیں مگر ہم نے شندور اور شمالی علاقہ جات کے نمائندوں سے کامیاب مذاکرات کرکے ان کو راضی کرلیا اور اس بات پر سب متفق ہوئے کہ شندور میلے کو بحیثیت پاکستانی سب مل کر منائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ شندور پولو فیسٹیول کو ہر حالت میں جاری رکھے اور اس کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے کیونکہ اب یہ ہماری پہچان بن گئی ہے انہوں نے کہا کہ بعض عناصر نہیں چاہتے تھے کہ شندور پولو میلہ منعقد ہو مگر ہم سب نے مل کر انتہائی کوششوں سے اس تاریحی میلے کو ایک بار پھر ماضی کی طرح منانے کی کوشش کی اور ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب نے ایک ہونا ہے اور جب تک ہماری اندر اتفاق اور تحاد کی فضا ء قائم ہوگی کوئی بھی شر پسند عنصر کسی قسم کی بگاڑ پیدا کرنے کی جرات نہیں کرسکے گا۔ انہوں نے تمام شرکاء پر زور دیکر کہا کہ ہم سب نے ایک قوم اور پاکستانی بن کر اس میلے کو مناناہوگا اور ہم نے ہر حالت میں امن و آمان کی فضا ء کو قائم رکھنا ہوگا تاکہ کوئی بھی باہر سے آئے ہوئے مہمان کسی قسم کی تکلیف محسوس نہ کرے اور ہم ان کو یہ تاثر دے کہ ہم ایک مہذب، پر امن اور شریف قوم ہے باوجود یہ کہ ہم نہایت دور آفتادہ ہیں اور ہماری وسائیل نہایت محدود ہیں اور ہم نے ان لوگوں کو یہ تاثر دینا ہوگا کہ ہم ایک قوم ہے ہمیں چاہئے کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی احتلافات حتم کریںمزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.