حکومتی اقدامات کے اثرات جلد سامنے آنا شروع ہو جائینگے ، ایک دہائی کے مسائل تین ماہ میں حل نہیں ہو سکتے ، آصف علی زر داری
جمعہ 1 اگست 2008 22:14
(جاری ہے)
اس موقع پر پارٹی کی صوبائی تنظیم کے معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا اور تنظیم سازی کا عمل ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ پیپلزپارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے شریک چیئرمین کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے مخلوط حکومت کا انتظام خوش اسلوبی سے چلانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ تبدیلی کا عمل جلد پورا ہو جائے گا اور مخلوط حکومت کی طرف سے لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے کی جانے والی کوششوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ ایک دہائی کے دوران جو مسائل پیدا کئے گئے انہیں صرف تین ماہ میں حل نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان پیپلزپارٹی لوگوں کے مسائل جلد سے جلد حل کرنے کے سلسلہ میں اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک کی سب سے بڑی سیاست جماعت ہے اور اس نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات میں ہمیشہ سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے جس کی وجہ سے پارٹی پر عوام کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مخلوط حکومت کے اپنے نظریات ہیں اور یہ ضروری ہے کہ حکومت کا انتظام خوش اسلوبی سے چلانے کیلئے ان نظریات کو واضح طور پر سمجھا جائے۔ آصف علی زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں دوسروں کے علاوہ سرحد کے سینئر وزیر رحیم داد خان، صوبائی وزراء ہمایوں خان، لیاقت علی شباب، نوابزادہ محمود زیب، سلیم خان، سید احمد حسین شاہ، سید ظاہر علی شاہ، محمد شجاع خان، شیراعظم خان، حبیب الرحمن، پرویز خٹک، شازیہ طہماس خان، نور سحر اور ڈاکٹر فائزہ شامل تھیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.