کمپیوٹراستعمال کرنے والے ہر گھنٹے بعد اپنی آنکھوں کو مناسب آرام دیں ،طبی ماہرین کا مشورہ
پیر 22 ستمبر 2008 13:15
(جاری ہے)
ماہرین کے مطابق جب کمپیوٹر کے استعمال سے آنکھیں سرخ ہوں، ان میں خارش ہونے لگے اورخشکی کے ساتھ چبھن محسوس ہو تو سمجھ لیں کہ آپ کی آنکھیں کمپیوٹر کے منفی اثرات قبول کرنے لگی ہیں۔
طبی ماہرین نے مشاہدہ کیا ہے کہ کہ عام زندگی میں آنکھیں ایک منٹ میں 15 سے 20 مرتبہ جھپکتی ہیں جبکہ کمپیوٹر کے سامنے آنکھیں جھپکنے کی تعداد فی منٹ 30 سے 40 تک ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے آنکھوں پر بوجھ پڑتا ہے اور روشنی کو پردہ بصارت پر مرکوز ہونے میں آہستہ آہستہ دقت ہونے لگی ہے۔ طبی ماہرین نے کمپیوٹر استعمال کرنے والے لوگوں کو ہر 3 ماہ بعد آنکھوں کے مکمل معائنے کی ہدایت بھی کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.