ممبئی بم دھماکوں اورفائرنگ کے واقعات میں 80مسلمان بھی جاں بحق ہوئے، رکن پارلیمنٹ راجیوشکلا
اتوار 30 نومبر 2008 17:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملک کے سب سے بڑے تجارتی شہرممبئی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے مسلمان بھی شدید متاثرہوئے ہیں ان واقعات میں 80مسلمان جاں بحق ہوئے واضح رہے کہ بھارتی وزارت داخلہ نے ان واقعات میں تیس سے زائد غیرملکیوں کے ہلاک ہونے کی بھی تصدیق کی ہے ۔
دوسری جانب ممبئی میں سکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے ساتھ مڈبھیڑ ختم ہو ئیاب کئی گھنٹے بیت چکے ہیں لیکن شہر میں اب بھی خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ اتوار کوبیشتر علاقوں میں نقل و حرکت برائے نام رہی ۔ہوٹل اوبرائے، تاج پیلیس اور ناریمان ہاوٴس کے آس پاس، جہاں زبردست مقابلے ہوئے تھے، اب سکیورٹی دستوں کی نقل و حرکت تو بہت کم ہے تاہم ان تینوں مقامات پر اب بھی زبردست سکیورٹی کا پہرا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.