اپریل کے پہلے ہفتے نئی ہیلتھ پالیسی لائی جائے گی ، وزیرصحت،گردوں سمیت انسانی اعضاء کی فروخت روکنے کیلئے قانون سازی کی جائیگی ، توجہ دلاؤ نوٹس کاجواب
جمعرات 12 مارچ 2009 14:24
(جاری ہے)
جمعرات کو قومی اسمبلی میں متعدد رکن قومی اسمبلی کے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہیلتھ پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جو تمام فریقین کے ساتھ مشاورت کے بعد اپریل کے پہلے ہفتہ میں نئی ہیلتھ پالیسی ایوان میں پیش کردی جائے گی ۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ گردوں سمیت انسانی اعضاء کی فروخت کی روک تھام کیلئے سخت مانیٹرنگ کی جارہی ہے اور مزید برآں قانون سازی بھی کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ انسانی اعضاء کی فروخت کے حوالے سے وزارت صحت کا متعلقہ ادارہ ”ہوتا“ غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کررہا ہے اور ذمہ دار افراد کو سخت سزا دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.