ٹریفک حادثات کے شکار مریضوں کی فوری طبی امداد کیلئے ملک بھر میں ایمر جنسی سنٹر قائم کرینگے ‘ ابرار الحق
بدھ 2 ستمبر 2009 19:28
(جاری ہے)
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سہارا فار لائف ٹرسٹ ایسے مریضوں کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لئے ملک بھر کے شہروں کے اہم مقامات پر طبی ایمر جنسی سنٹر قائم کرے گا جبکہ اس طرح کا ایک سنٹر مریدکے میں قائم کر دیا گیا ہے ۔
ابرار الحق نے کہا کہ صغریٰ شفیع ہسپتال میں غریبوں کے علاج معالجہ کے لئے ہر سال 15کروڑ روپے کے فنڈز کی ضرورت ہوتی ہے جو عوام کی طرف سے دی جانے والی زکوة اور عطیات سے پوری کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر زکوة کی تقسیم کا نظام درست ہو جائے تو ملک بھر سے غربت اور افلاس کا خاتمہ ہو سکتا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.