آسکر ایوارڈ ز،کم عمر اداکاراؤں کو ایوارڈ ملنے کا امکان زیادہ ہے، دنیا بھر میں شرطیں لگنا شروع ہوگئیں
اتوار 7 مارچ 2010 12:47
(جاری ہے)
اس سال کے آسکرز ایوارڈز میں سانڈرا بولک پینتالیس سال، میرل سٹریپ ساٹھ سال اور ڈیم ہیلن میرن پینسٹھ سال کی ہیں۔ بہترین اداکارہ کے پروفائل کے لیے فلم این ایجوکیشن کی اداکارہ کیری ملیگن فِٹ بیٹھتی ہیں کیونکہ ان کی عمر چالیس سے کم ہے، ان کے بال بھی ہلکے رنگ کے ہیں اور وہ فلم میں رومانوی کردار کے لیے نامزد ہوئی ہیں۔
لیکن اس میں ایک مشکل ہے اور وہ یہ ہے کہ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ زیادہ تر امریکن اداکارہ کو ہی ملتا ہے۔اگرچہ آسکرز ایوارڈز کم عمر اداکاراں کو ملتے ہیں لیکن اداکاروں میں ایوارڈ بڑی عمر کے اداکاروں کو ملتے ہیں۔ آسکرز میں تیس سال سے کم عمر کے ایک اداکار ہیں جن کو ایوارڈ ملا ہے اور وہ ہیں ایڈریئن برڈی جن کو فلم دی پیانسٹ کے لیے بہترین اداکار کو ایوارڈ ملا تھا۔ اس کے برعکس تیس سال سے کم عمر کی بائیس اداکاراں کو ایوارڈ مل چکا ہے۔اس سال بہترین اداکاروں کی نامزدگیوں میں سب سے کم عمر اداکار جیریمی رینر ہیں جن کی عمر 39 سال ہے۔ جب کہ جارج کلونی 48 سال کے ہیں، کالن فرتھ 49 سال، جیف برِجز ساتھ اور مورگن فری مین پھتر سال کے ہیں۔برطانوی ریڈیو کے مطابق ایوارڈ ملنے والے اداکاروں میں گیارہ فیصد وہ اداکار ہیں جن کے بالوں میں چاندی آ گئی ہو جبکہ اداکاراں میں یہ صرف چار فیصد اداکارائیں ایسی ہیں جن کے بالوں میں چاندی آ گئی ہو۔جہاں تک یہ سوال ہے کہ کس قسم کی فلم کو زیادہ تر ایوارڈ ملتے ہیں ان میں زیادہ تر وہ فلمیں ہیں جو رومانس پر بنی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.