ثابت ہو گیا عدلیہ پارلیمنٹ کا احترام کرتی ہے ،وزیر اعظم گیلانی،وطن کارڈ کاکام درست طریقے سے جاری ہے، پینشنرز کیلئے بھی اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائینگے ، میڈیا سے گفتگو

جمعرات 21 اکتوبر 2010 14:47

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انہوں نے پہلے ہی اس توقع کا اظہار کیا تھاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ مثبت ہوگا اس فیصلے سے پارلیمنٹ کے وقار میں اضافہ ہو گا ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں نادراکے ہیڈکواٹرز کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ثابت ہوا کہ عدلیہ پاارلیمنٹ کا احترام کرتی ہے ۔۔انکاکہناتھاکہ وطن کارڈ کاکام درست طریقے سے جاری ہے

متعلقہ عنوان :