ابو ظہبی،ریاست کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں گرفتار افراد کیخلاف مقدمے کی سماعت، ملزمان کا صحت جرم قبول کرنے سے انکار
منگل 5 مارچ 2013 16:55
(جاری ہے)
منگل کے روز میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی کی ایک عدالت میں ریاست کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں گرفتار 94افراد کے خلاف کیس کی سماعت کی گئی ۔
عدالت میں استغاثہ نے ملزمان کیخلاف الزامات پڑھ کر سنائے اورانہیں سخت سزائیں دینے کا کہا۔تاہم ملزمان نے اپنے خلاف عائد الزامات سے انکار کیا ہے۔مقدمے کی مزید سماعت اب گیارہ مارچ کو ہوگی۔پولیس نے حکومت کیخلاف سازش کے الزام میں 84افراد کو گذشتہ سال گرفتار کیا تھا جب کہ دیگر دس ملزمان کیخلاف ان کی غیر موجودگی میں مقدمہ چلایا جارہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.