چترال سکاؤٹس کیڈٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،فائنل میچ ون ونگ نے جیت لی
منگل 23 اپریل 2013 13:25
(جاری ہے)
اس موقع پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل ناصر خان جدون مہمان حصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے خود بھی میچ میں حصہ لیا مگر بہت جلد آؤٹ ہوگئے۔
ون ونگ کے سپاہی آصف کو مین آف دی میچ اور لفٹنٹ کرنل نوید نذیر اعوان کو مین آف دی سیریز قرار دئے گئے اس ٹورنمنٹ میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ آحر میں ،مہمان حصوصی آحر میں مہمان حصوصی کرنل ناصر خان جدون نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس ٹورنمنٹ کے دوران اور آحر میں بھی چترال سکاؤٹس کی بینڈ پارٹی نے بہترین فرفارمنس کا مظاہرہ کرکے تماشائیوں کو محظوظ کرتے ہوئے ان سے داد لی۔ احتتامی تقریبات دیکھنے کیلئے کثیرتعداد میں لوگ میدان آئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.