موجودہ حکومت کی بنیادی ذمہ داری منصفانہ ،شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانا ہے ، عوام کے فوری حل طلب مسائل سے غافل نہیں ، اس سلسلے میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، نگران وزیر صحت وہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا فرخ سے کاایبٹ آباد میں سرکاری محکموں کے افسروں سے خطاب
بدھ 8 مئی 2013 23:25
(جاری ہے)
اہم محکموں میں اعلی تعلیم،صحت ،ایرا ،پیرا،ماحولیات ،سی اینڈ ڈبلیو وغیرہ شامل تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے وزیر موصوف کو ضلع میں ہونے والے ترقیاتی عمل پر کام کی رفتار سے بھی آگاہ کیا۔ سول سوسائٹی کے نمائندوں نے وزیر موصوف کو ایبٹ آباد کے مسائل جن میں تجاوزات ،پینے کا پانی ہسپتالوں کی حالت ،سڑکوں اور مواصلات کے دیگر شعبوں سے متعلق شکایات اور تجاویز پیش کیں۔صوبائی وزیر نے ان تجاویز کو توجہ سے سنا اور کہا کہ سرکاری محکموں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ فنڈز کو عوامی مفاد میں اس طرح استعمال کریں ،کہ ان سے عوام کے فوری مسائل حل ہو سکیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور معاشرہ دونوں کی مشترکہ کاوشوں سے ہی انفرادی اور اجتماعی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں پر مفید تجاویز سامنے آئی ہیں۔ کہ ضلعی حکومت ان تجاویز پر مبنی رپورٹ فوری طور پر صوبائی حکومت کو روانہ کرے ،ہم اس کی روشنی میں فوری احکامات صادر کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.