ملتان،مضر صحت دودھ پینے سے10 افراد کی حالت خراب، نشتر ہسپتال منتقل
جمعہ 28 جون 2013 19:44
(جاری ہے)
صبح ہوتے ہی تمام گھر والوں کو قے شروع ہو گئی اور تمام افراد بے ہوش ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے نشترہسپتال ملتان میں منتقل کر دیا ہے۔
مضر صحت دودھ سے متاثر ہونے والے افراد میں 4 مرد 70 سالہ وقار ، 16 سالہ علی مراد ، 55 سالہ عبدالغفار ، 18 سالہ اعجاز شامل ہیں جبکہ 4 خواتین جن میں 38 سالہ مسز ندیم ، 17 سالہ عابدہ امین ، 42 سالہ خاتون ممتاز امین ، 14 سالہ اقصی اور دو بچے جن میں 9 سالہ عائشہ امین اور 6 سالہ فرحان شامل ہیں۔ مضر صحت دودھ سے متاثرہ افراد میں سے 2 خواتین عابدہ اور اقصی ہوش میں آ گئی ہیں جبکہ باقی تمام افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.