خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزراء کی تنخواہوں اور مراعات کے حوالے سے اضافے پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا
منگل 7 جنوری 2014 22:32
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 جنوری ۔2014ء) خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزراء کی تنخواہوں اور مراعات کے حوالے سے اضافے پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا اور اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو طعنہ دیا کہ جلسوں کے دوران تحریک انصاف نے وعدہ کیا تھا کہ وہ کسی قسم کی تنخواہیں نہیں لیں گے لیکن آج حکومت خود اپنی تنخواہوں میں اضافے کے لئے بل پیش کر رہی ہے ۔
اس دوران صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے وزراء کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کا آرڈیننس ایوان میں پیش کیا اس موقع پر شاہ فرمان نے کہاکہ پنجاب سندھ اور بلوچستان کے اراکین اسمبلی کی تنخواہیں اورمراعات ہم سے کہیں زیادہ ہیں ان کو اس کے برابر لانے کے لئے کمیٹی قائم کی جائے اس موقع پر مفتی جنان نے کہاکہ حکومت جلسوں کے دوران بلند بانگ دعوے کرتی رہی لیکن آج اپنے لئے مراعات میں اضافے کے لئے بل پیش کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.