نیشنل ووشو(کنگفو)چمپئن شپ 23سے27جنوری تک لاہورمیں کھیلی جائے گی
جمعہ 10 جنوری 2014 15:08
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) نیشنل ووشو(کنگفو)چمپئن شپ 23سے27جنوری تک لاہورمیں کھیلی جائے گی ،جسمیں خیبر پختونخواکی20․رکنی ٹیم شرکت کیلئے 22جنوری کوروانہ ہوگی ۔
(جاری ہے)
خیبر پختونخواووشو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خیضر خان کے مطابق پی ایس بی کوچنگ سینٹر لاہورمیں منعقدہ اس چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کی سلیکشن کی غرض سے صوبے کے تمام کھلاڑیوں پر مشتمل صاف وشفاف ٹرائلز کیلئے جائینگے ،تاکہ کسی بھی کھلاڑی کی حق تلفی نہ ہوں۔
انکاکہناتھاکہ صوبائی حکومت نے سپورٹس ایسوسی ایشنز کیلئے فنڈز جاری نہیں کیا ہے لیکن اسکے باوجودبھی ہم نے پشاور انٹر ڈویژن ووشو ٹورنامنٹ لکا انعقاد کیا اور اب نیشنل چمپئن شپ کیلئے بھی اپنی مددآپ کے تحت 20رکنی ٹیم کولاہور بھیجوائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ صوبائی ووشو ایسوسی ایشن کے صدر حاجی زبیر علی کی کاوشوں سے خیبر پختونخوامیں اس کھیل کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.