حکومت صنعتی شعبے کے فروغ کیلئے نئی پالیسیاں وضع کررہی ہے ، غلام مرتضیٰ جتوئی
ہفتہ 11 جنوری 2014 16:37
ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کے فروغ کیلئے نئی پالیسیاں وضع کررہی ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ پالیسیوں کی اہمیت کے پیش نظران کوحتمی شکل دینے سے پہلے متعلقہ فریقوں سے مشاورت کی جائیگی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت ملک میں صنعتی شعبے کے فروغ کیلئے صنعتوں اور موٹر گاڑیوں کی تیاری سے متعلق نئی پالیسیاں وضع کررہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے قلیل مدتی اور طویل مدتی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے کیونکہ صنعتی ترقی کیلئے یہ بہت اہم ہے ۔غلام مرتضی جتوئی نے کہا کہ بن قاسم میں ایک ہزار ایکڑ رقبہ پر اقتصادی زون قائم کیاجارہا ہے ، دوسرا زون سرگودھا میں قائم کیاجائے گا۔ اْنہوں نے کہا کہ حکومت ایک اقتصادی زون ملتان میں بھی قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.