نوکری دینا جرم ہے تو یہ جرم کرتا رہوں گا ، سابق وزیر خیبرپختونخوا بیدار بخت
ہفتہ 15 فروری 2014 20:14
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 فروری ۔2014ء) قومی وطن پارٹی کے سابق صوبائی وزیربخت بیدار نے کہا ہے کہ نوکری دینا جرم ہے تو یہ جرم کرتا رہوں گا۔
(جاری ہے)
پشاور میں مقامی عدالت میں عمران خان کے خلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کے کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بخت بیدارکاکہناتھا کہ انہوں نے 43سال سیاست کے میدان میں گزارے ہیں ضیاء کے دور میں صوبے کی تمام جیلیں بھی وہ دیکھ چکے ہیں لیکن کبھی کرپشن کا الزام ان پرنہیں لگا۔
بخت بیدارکاکہناتھا کہ اگران پرکرپشن کاالزام ثابت ہوجائے تو وہ ایک ارب روپے ہرجانہ دینے کو تیار ہیں عمران خان نے ان پر کرپشن کے الزامات لگاکرانہیں فارغ کیاہے اب وہ اس کے ثبوت بھی پیش کریں ۔کمشنر ایف سی آر نے کالعدم تنظیم سے روابط کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کیس کا فیصلہ 15مارچ تک محفوظ کرلیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.