لاہور، طالبہ سے بد اخلاقی کے ملزم کے خلاف چالان عدالت میں پیش
منگل 18 فروری 2014 16:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس نے طالبہ کے ساتھ بد اخلاقی کرنے والے پانچ ملزمان کے خلاف پولیس رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔ ملزمان کے خلاف ٹرائل شروع ہونے پر عدالت عالیہ کے کمپلینٹ سیل نے معاملہ کو نمٹا دیا۔
(جاری ہے)
مقامی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق تھانہ کھاریاں کے نواحی گاؤں دلو کی رہائشی جواں سالہ طالبہ اپنے گھر میں سو رہی تھی کہ گاؤں ہی کے پانچ ملزمان غلام غوث، میاں یاسر، عمران، گل شیر اور ریحان نے دروازہ کھٹکھٹایا اور دروازہ کھلتے ہی ملزمان زبردستی اندر گھس گئے اور لڑکی کو دبوچ کر بد اخلاقی کا نشانہ بناتے رہے۔
عدالت عالیہ کے کمپلینٹ سیل نے مذکورہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیشن جج گجرات سے ایک ہفتہ میں واقعہ کی رپورٹ طلب کی جس پر سیشن جج نے کہاہے کہ تھانہ کھاریاں پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا ہے اور تفتیش مکمل کرتے ہوئے پولیس رپورٹ مرتب کر کے متعلقہ ٹرائل کورٹ میں پیش کر دی، جہاں مقدمہ زیر سماعت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.