سام سنگ نے ویر ایبل ڈیوائسز گیئر 2 اورگیئر ٹو نیو متعارف کرادیئے، دونوں ڈیوائسز اپریل میں دنیا بھر میں فروخت کیلئے پیش کی جائینگی
منگل 25 فروری 2014 16:08
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈنے ویرایبل ڈیوائسز گیئر2 اورگیئر ٹو نیو متعارف کرانے کا اعلان کردیا اسے آزادی ، سہولت اور ویرایبل ٹیکنالوجی کے سٹائل کواختیارکرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔سام سنگ گیئر 2 اورگیئر ٹو نیو صارفین کو اضافی کنکٹیوٹی اور ذاتی ویر ایبل تجربے کیلئے ایک مکمل ضم شدہ اپروچ فراہم کرتا ہے۔
سام سنگ میں آئی ٹی اور موبائل ڈویژن کے سی ای او اور صدرجے کے شن نے کہا کہ سام سنگ نے ایسے آلات کی تخلیق سے wearable مارکیٹ میں جدت طرازی کی قیادت کو جاری رکھا ہے جو توسیع شدہ کنکٹیوٹی خصوصیات ، سٹائلش کسٹومائزیشن آپشنز اور ایک مضبوط ماحولیاتی نظام کے ذریعے صارفین کی زندگی میں ضم ہو رہے ہیں ۔سام سنگ نے سام سنگ گیئر 2 اورگیئر ٹو نیو کے ہمراہ ایک سرکردہ سمارٹ ویرایبل فراہم کنندہ کی حیثیت سے نمایاں بہتری حاصل کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.