پاک بحریہ کا سمندر میں مختلف میزائلوں کا کامیاب تجربہ
بدھ 26 فروری 2014 14:22
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء)پاک بحریہ کا کھلے سمندر میں مختلف میزائلوں کا کامیاب تجربہ ، میزائل فائرنگ کے دوران سطح سمندر سے سطح سمندر اور فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے میزائلوں کی آزمائش کی گئی۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آزمائشی فائرنگ میں پاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹر اور فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ نے حصہ لیا۔
فائر کئے گئے تمام میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا ۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندیلہ نے کھلے سمندر میں میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ایڈمرل سندیلہ نے میزائلوں کے کامیاب تجربہ پر نیول فلیٹ کو سراہا اور کسی بھی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لئے ہمہ وقت تیار رہنے پر زور دیا۔مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.