انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل، پاکستانی بیٹنگ کا مایوس کن آغاز,5 بلے باز پویلین لوٹ گئے
ہفتہ 1 مارچ 2014 14:44
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء)انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز انتہائی مایوس کن کیا ہے.صرف 56 ربز ہر 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے. پاکستانی ٹیم کی جانب سے کپتان سمیع اسلم 16,امام الحق 12,سعود شکیل 4 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے.کامران غلام تو کوئی رنز بنا ہی نہیں سکے.حسن رضا اور امیر حمزہ وکٹ پر موجود ہیں.پاکستانی ٹیم کے کپتان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی ٹٰیم کی جانب سے سمیع اسلم اور حسن رضا نے اننگ کا آغاز کیا۔پاکستانی ٹیم کے کپتان امام الحق نے کہا کہ فیصلہ کن معرکہ آرائی میں کامیابی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔انھوں نے کہا کہ ٹیم کے کھلاڑی پرجوش ہیں اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان نے بھی فتح کے لیے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.