انضمام الحق 44برس کے ہو گئے
پیر 3 مارچ 2014 17:31
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) مایہ ناز کرکٹر انضمام الحق نے گزشتہ روز اپنی 44ویں سالگرہ منائی ۔ سلطان آف ملتان کا لقب پانے والے سابق کپتان انضمام الحق 3مارچ 1970ء کو اولیا کے شہرملتان میں پیدا ہوئے۔
(جاری ہے)
1992ء کے ورلڈ کپ میں دنیا نے پہلی بار ان کی صلاحیتوں کو دیکھا، پاکستان کو عالمی چمپئن بنوانے میں سیمی فائنل اور فائنل میں ان کی پرفارمنس کا کردار انتہائی اہم رہا۔
کیریئرکے دوران انہوں نے کئی یارگار اننگز کھیلیں، اپنی بیٹنگ اور کپتانی سے پاکستان کو فتوحات دلوائیں۔ انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں ٹیم کو میدان سے باہر لے جانا ان کے کیریئر کا سب سے بڑا تنازعہ رہا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنائی اور صرف چار رنز کے فرق سے میانداد کے بعد پاکستان کے دوسرے کامیاب بیٹسمین رہے۔2007ء ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.