ایشیا کپ فائنل، آفریدی، عمرگل اور احمد شہزاد کی شرکت مشکوک
جمعہ 7 مارچ 2014 14:25
میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) ایشیاکپ میں دھوم مچانے والے شاہد آفریدی ، عمر گل اور احمد شہزاد انجری سے چھٹکارا نہ پاسکے، فائنل میں ان کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔
(جاری ہے)
ایشیا کپ میں اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے پاکستانی ٹیم نے میر پور میں بھر پور ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے ، لیکن تشویش ناک بات یہ ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف میچ میں فٹنس مسائل سے دوچار ہونے والے آل راونڈر شاہد آفریدی اور احمد شہزاد نے دوسرے روز بھی ٹرینگ میں حصہ نہیں لیا البتہ وہ ٹرینگ سیشن کے دوران رننگ کرتے نظر آئے۔
شاہد آفریدی گروئن انجری کا شکار ہیں،جبکہ کندھے کی انجری کا شکار احمد شہزاد اور عمر گل بھی ٹریننگ سے دور دور ہی رہے ۔ٹرینر اور فزیو رچرڈ فاہر آج کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لیں گے جس کے بعدتینوں کھلاڑیوں کی فائنل میں شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔دوسری جانب اچھی خبر یہ ہے کہ اوپنر شرجیل خان مکمل فٹ ہوگئے ہیں اورانہوں نے ٹیم کے ساتھ بھر پور پریکٹس کی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل کل کھیلا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.