ٹی سی پی ،چینی کی خریدار کیلئے 5اربے روپے کی ادائیگی کر دی گئی ، ٹی سی پی نے فروری2014میں پانچ ارب روپے چینی کی خریداری کیلئے چون شوگر ملوں کو ادا کئے ہیں ، رپورٹ ،ملک بھرکی مقامی شوگر ملوں سے ایک لاکھ چارسواسی ٹن چینی کی خریدی کی جائے گی ،ذرائع
اتوار 9 مارچ 2014 14:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چون شوگرملوں کو پچھلے ماہ چینی کی خریداری کے لئے پانچ ارب روپے کی ادائیگی کردی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ٹی سی پی نے فروری2014میں پانچ ارب روپے چینی کی خریداری کیلئے چون شوگر ملوں کو ادا کئے ہیں اور چینی کی خریداری کے لئے تمام قانونی مسائل حل ہونے کے بعد مقامی شوگر ملوں کو ادائیگی کی گئی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ہدایت پر ٹی سی پی نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی مقامی شوگرملوں سے خریداری کرنی ہے تاکہ چینی کے مطلوبہ ذخائر کو پورا کیا جاسکے۔
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی،پاکستان کونسل آف سائنسٹیسٹ اورانڈسٹریل رسرچ کی جانب سے رپورٹ ملنے کے بعد خریداری کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ملک بھرکی مقامی شوگر ملوں سے ایک لاکھ چارسواسی ٹن چینی کی خریدی کی جائے گی ذرائع نے بتایا کہ پچھلے سال2013کے دوران ٹی سی پی نے پانچ لاکھ ٹن چینی کی خریداری کیلئے مقامی شوگر ملوں کو چھبیس ارب روپے کی ادائیگی کی تھی۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.