خیبرپختونخوا میں عشر کا نظام متعارف کرنے کے لئے محکمہ زکو ٰة وعشر کااجلاس،متعلقہ حکام عشر سیل کے قیام میں قانونی پیچیدگیوں کو دور کریں،حاجی حبیب الرحمن
منگل 11 مارچ 2014 18:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء) صوبے میں عشر کا نظام متعارف کرنے کے لئے محکمہ زکو ٰة وعشر کا ایک اعلیٰ سطح اجلاس منگل کے روز پشاور میں صوبائی وزیر زکوٰة حاجی حبیب الرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سیکرٹری زکوٰة سید ہدایت جان ، ایڈیشنل سیکرٹری عبدالحمید خان،سیکرٹری بورڈ آف ریونیو غلام محمد ، ڈپٹی سیکرٹری خزانہ رئیس خان اور ڈپٹی سیکرٹری زکوٰة سید مقبول حسین شاہ اور ڈپٹی لیگل ڈرافٹررابعہ نور نے شرکت کی۔
اجلاس میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ عشر سیل کے قیام کے ضمن میں قانونی پیچیدگیوں کو دور کرنے کے لئے ایک موئثر اور مربوط رائے طے کی جائے تاکہ عشر کی وصولی کو ایک آسان طریقہ کار کے تحت یقینی بنایا جاسکے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر حاجی حبیب الرحمن نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد زکواة خالصتاً صوبائی معاملہ بن چکا ہے جس کے نتیجے میں زکواةفنڈ میں کمی آئیگی لہذٰا حکومت کو کمی کو پورا کرنے کے لئے عشر کے نظام کو حقیقی روح کے مطابق نافذ کرنا ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.