میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے۔انقلابی شاعر حبیب جالب کی 21 ویں برسی
بدھ 12 مارچ 2014 22:27
مشہور انقلابی شاعر حبیب جالب کی اکیسویں برسی منائی گئی ۔ جبر و استبداد کے سامنے ڈٹ جانے والا مزاحمت کا یہ استعارہ آج بھی معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی بھر پور ترجمانی کر رہا ہے۔ جبر و استبداد کے سامنے مزاحمت کا ایک استعارہ حبیب جالب جب قلم اٹھاتا ہے تو اقتدار کے ایوان لرز اٹھتے ہیں۔ جالب آمریت کے خلاف ایک مضبوط صدا تھے، وہ مخلوق خدا پر ایک آمر کو نہیں مانتے تھے۔
وہ برملا کہتے تھے میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے۔ حبیب جالب کی شاعری آج بھی لوگوں کو حق بات پر ڈٹ جانے کا سبق دیتی ہے۔ ضیا دور میں بھی جالب کا قلم آمریت کے مظالم کے باوجود چلتا رہا۔جالب کی نظم کا یہ شعر بہت مشہور ہوا جس میں اس نے جنرل ضیا کے نام کو ذومعنی بنایا۔ صر صر کو صبا، ظلمت کو ضیا، بندے کو خدا کیا لکھنا۔
(جاری ہے)
جالب نے بینظیر بھٹو دور کی لوٹ کھسوٹ کو اسی کے خاندان کے ناموں کو استعارے میں استعمال کر کے کمال کر دیا۔
دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے مقروض ہے دیس کا ہر بلاول پاؤں ننگے ہیں بینظیروں کے حبیب جالب آزاد طبیعت اور حق گوئی پر متعدد بار پابند سلاسل رہے۔ حبیب جالب 12 مارچ 1993ء4 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی انقلابی شاعری کا پیدا کردہ ولولہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں موجزن ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.