فیفا ورلڈکپ 12 جون سے شروع ہوگا
ہفتہ 15 مارچ 2014 16:39
برازیل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مارچ 2014ء) فیفا ورلڈکپ بارہ جون سے شروع ہوگا ،جس کے آغاز میں اب تین ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے دوسری جانب برازیل کے شہر ساوٴ پاوٴلو میں فٹبال ورلڈکپ کے انعقاد کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی کپ کے لئے مختص کثیر رقم تعلیم اور دیگر عوامی شعبوں پر خرچ کی جائے۔
برازیل فٹبال ورلڈ کپ 2014ء اور اولمپک 2016ء کا میزبان ہے۔ ملک میں اسپورٹنگ ایونٹ کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ سال کنفیڈریشن کپ کے موقع پر پرتشدد مظاہرے بھی ہوئے۔ ساوٴپاوٴلو میں عالمی کپ کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ ڈیڑھ ہزار سے زائد مظاہرین نے شاہراہوں پر پرامن مارچ کے ذریعے اسپورٹنگ ایونٹس کیخلاف اپنی ناراضی کا اظہارکیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.