سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کا اجلاس
منگل 18 مارچ 2014 16:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء ) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کااسلام آباد کے آئی 16سیکٹرمیں بجلی ، پانی ، گیس فراہمی، پولیس اسٹیشن کی تعمیر اورپولی کلینک ہسپتال کی توسیع منصوبوں پر پیش رفت نہ ہونے پر اظہار برہمی ، سیکٹرI-16 کے ترقیاتی کاموں کو نمٹانے کیلئے تین ہفتے کی مہلت دیدی ،قائمہ کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں وزارت خزانہ ، پلاننگ ڈویژن ، اور سی ڈی اے ، سوئی سدرن گیس پائپ لائن ، آئیسکو ، اور دیگر متعلقہ اداروں کو اجلاس میں طلب کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر سعید غنی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں سینیٹر ز ہدایت اللہ ، بیگم نجمہ حمید اور امرجیت کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ ،سی ڈی اے حکام وزارت خزانہ کے حکام ، پلاننگ ڈویژن کے حکام ، پمز اور پولی کلینک کے حکام اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.