سرکاری ملازمین اور پنشنرز کاحکومت کی طرف سے آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کے بیان پر تشویش کا اظہا ر
جمعرات 27 مارچ 2014 12:56
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) سرکاری ملازمین اور پنشنرز نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کے بیان پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے حکومت سے نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ کی طرف سے آئندہ مالی سال کیلئے پیش کردہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ زیر غور نہ ہونے کا بیان سرکاری ملازمین اور پنشنرز پر بم بن کرگرا ہے ۔
ریلوے کے سرکاری ملازم عاطف حیدر کا کہنا تھاکہ حکومت کو اس طرح کے اعلانات کرنے کی بجائے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کرنا چاہیے ۔ وزیر خزانہ کے بیان سے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو شدید مایوسی ہوئی ہے۔ واپڈا ملازم ذکاء اللہ کا کہنا تھاکہ موجودہ حکومت کے دور میں جتنی مہنگائی ہوئی ہے تنخواہوں میں بھی اسی تناسب سے اضافہ کرنا چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.