نوجوانوں کو اغواء کر کے گردے نکال لینے والے گروہ میں مبینہ طور پر شامل دو ڈاکٹر زبیرون ملک فرار ہو گئے
ہفتہ 29 مارچ 2014 14:14
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء)نوجوانوں کو اغواء کر کے گردے نکال لینے والے گروہ میں مبینہ طور پر شامل دو ڈاکٹر زبیرون ملک فرار ہو گئے ، مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی طرف سے نوٹس لئے جانے کے باوجود ایک ڈاکٹر تاحال سرکاری ہسپتال میں فرائض سر انجام دے رہا ہے ، دونوں گردے نکال لینے سے ہلاک ہونے والے نوجوان کاشف کے ورثاء اور اہل علاقہ نے سیشن کورٹ میں خاموش احتجاج کیا ،عدالت نے متعلقہ پولیس سے 31مارچ تک ریکارڈ سمیت رپورٹ طلب کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق والٹن کے رہائشی 21سالہ کاشف کے دونوں گردے نکالنے اور اسکی ہلاکت پر درج مقدمے میں نامزد تین ڈاکٹروں نے ضمانتوں کے لئے گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج عبد الستار لنگاہ کی عدالت سے رجوع کیا ۔ اطلاع ملنے پر کاشف کے ورثاء اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی سیشن عدالت پہنچ گئی اور ہاتھوں میں مطالبات پر مبنی کتبے اٹھا کر خاموش احتجاج کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.