جعلی ڈگری کیس، تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کی رکنیت بحال
جمعرات 3 اپریل 2014 14:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء) سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کی رکنیت بحال کردی۔
(جاری ہے)
جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے غلام سرور خان کی جعلی ڈگری کے بارے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، اب قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 کے عوام کو نمائندگی سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، اس لئے عدالت عظمیٰ اپنا گزشتہ حکم واپس لے کر ان کی رکنیت بحالی کرتی ہے۔
واضح رہے کہ غلام سرور خان کے خلاف جعلی ڈگری کا کیس زیر سماعت تھا جس کی وجہ سے سپریم کورٹ نے گزشتہ برس ان کی رکنیت مشروط طور پر معطل کردی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.