اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں برونڈی نے پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلی خبر
ہفتہ 5 اپریل 2014 23:48
ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل۔2014ء) اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں برونڈی نے پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ذرائع کے مطابق برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم کی جانب سے 3 گول کے جواب میں برونڈی نے 4 گول کر کے فائنل میں جگہ بنالی، کھیل کے پہلے ہاف میں پاکستانی بچوں کی جانب سے شاندار کھیل پیش کیا گیا اور برونڈی کے خلاف ایک کے مقابلے میں 3 گول داغے۔
دوسرے ہاف کے آغاز سے ہی گرین شرٹس دباوٴ کا شکار رہی اور اپنے دفاع کو مضبوط نہ بنا سکی، برونڈی کی جانب سے ایک کے بعد ایک گول کیا گیا اور دوسرے ہاف کے اختتام پر پاکستان کے 3 گول کے جواب میں برونڈی کی جانب سے 4 گول کئے گئے جس کے بعد پاکستانی ٹیم کا اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کی دوڑ سے سفر ختم ہوگیا تاہم تیسری پوزیشن کیلئے شاہین کل امریکا سے ٹکرائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.