دھونی اور کوہلی میں اختلافات ، ٹیم میں دو گروپ ہیں، بھارتی میڈیا
منگل 8 اپریل 2014 13:54
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8اپریل 2014ء) بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دھونی اور کوہلی میں اختلافات ، ٹیم میں دو گروپ ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق کوہلی کا حامی گروپ اس کوشش میں رہا کہ فائنل میں اپنی ناقص کارکردگی کی بناء پر دھونی کو ٹیم سے فارغ کرنے کی راہ ہموار کی جائے۔ میڈیاکے مطابق یووراج سنگھ کی کارکردگی بھی اس کی ایک کڑی تھی۔
ادھر بھارتی میڈیا نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بورڈ نے اس شکست کے بعد دھونی کو کپتانی سے ہٹانے بارے سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔میڈیا کے مطابق میگا ایونٹ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعدسابق کرکٹرز نے کپتان مہندرا سنگھ دھونی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔سابق کھلاڑیوں ونود کامبلی، سارو گنگولی، اظہرالدین، نوجوت سنگھ سدھو، پربھارکر، کپیل دیو کا کہنا ہے کہ پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والی بھارتی ٹیم سے فائنل میں اس سے اس طرح کی کارکردگی کا وہم و گمان بھی نہیں تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.