انڈر 14 بوائز سوئمنگ اور انڈر 16گرلز جوڈو ٹورنامنٹ کیلئے ٹرائلز 23 اپریل سے شروع ہوں گے
پیر 14 اپریل 2014 14:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) سیکرٹری اسلام آباد سپورٹس بورڈ محمد اصغر نیازی نے کہا ہے کہ اسلام آباد سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام بین الصوبائی یوتھ انڈر 14بوائز سوئمنگ اور انڈر 16گرلز جوڈو ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 23 سے 25 اپریل تک پی ایس بی سنٹر آبپارہ، اسلام آباد میں منعقد ہونگے جس میں اسلام آباد ٹیموں کی سلیکشن کی جائیگی۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں 28 سے 30 اپریل تک منعقد ہونگے جس میں تمام صوبوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.