آرمی نے تیرہویں قومی نیشنل مینز نیٹ بال چیمپین شپ کا فائنل جیت لی
جمعہ 18 اپریل 2014 20:09
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام تیرہویں قومی نیشنل مینز نیٹ بال چیمپین شپ 2014آرمی نے جیت لی۔آرمی نے ایچ ای سی کو27-17سے شکست دی اور قومی چیمپین ہونے کا اعزاز حاصل کیا آرمی کی طرف سے زاہد اقبال، عبدالحق، خورشید اور عثمان بشیر نے عمدہ کھیل پیش کیا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں ائر فورس نے پولیس کو 34-27سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
فائنل پوزیشن یہ ہیں آرمی نے پہلی، ایچ ای سی نے دوسری، ائر فورس نے تیسری، پولیس نے چھوتھی، سندھ نے پانچویں، پنجاب نے چھٹی، کے پی کے نے ساتھویں، فاٹا نے آٹھویں، بلوچستان نے نویں اور اسلام آباد نے دسویں پوزیشن حاصل کی۔ان میچوں کو ، مقبول احمد، انوار احمد، خالد پرویز، شازیہ یوسف، یاسر جاوید، جمال الدین، محمد ریاض، سجاد نادر، قدسیہ راجہ اور محمد ارشد نے سپر وائز کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.