صوابی ، یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ
جمعہ 25 اپریل 2014 16:56
صوابی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء) صوابی کے علاقے یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 7 سے زائد زخمی ہوگئے ، مقتولین کے ورثاء نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا جس کے باعث صوابی روڈ پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی جبکہ وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختون خوا ناصر درانی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
جمعہ کو یارحسین پولیس سٹیشن کے اے ایس آئی مختیارخان نے بتایا کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عدنان نامی ایک شخص سعودی عرب جارہا تھا اور ان کے رشتہ دار انہیں گاڑی میں پشاور ایئر پورٹ چھوڑنے جارہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جونہی یہ افراد گھر سے روانہ ہوئے تو اس دوران نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی مختار خان نے بتایا کہ فائرنگ سے پانچ افراد موقع ہی پر جاں بحق ہوئے اور دو افراد بعد میں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.